اتحادی افواج کی جانب سے اپنی غلطیوں کا اعتراف؛ کیا یہ اعلٰی ظرفی ہے یا ایک جرم؟
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اتحادی افواج میں شامل فرانسیسی جنگی طیاروں نے 19 جولائی 2016 کو شام کے شہر منبج کے شمال میں واقع گاؤں طوخان الکبرٰی میں ایک بد ترین قتلِ عام کیا، جس میں 200 سے زائد لوگ مارے گئے جن میں زیادہ تر بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔