الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب : نماز میں دوری بدعت ہے جس کا گناہ حکمرانوں پر وبال ہے

۔۔۔یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا حکمرانوں کے لیے اس قسم کا فاصلہ لازمی قرار دینا جائز ہے؟ یا یہ فاصلہ بدعت ہے جس کا گناہ حکمرانوں کے گردن پر ہے؟

Read more...

ولایہ پاکستان : سود پر مبنی قرض!

پاکستان کو سودی قرضوں کی دلدل میں ڈبو کر پی ٹی آئی کی حکومت غریب عوام کی کمر توڑ رہی ہے تاکہ مقامی اور غیر ملکی مالیاتی سرمایہ کاروں کے منافع کو یقینی بنایا جا سکے

Read more...

مخلص اور نگہبان ریاست خلافت کی غیر موجودگی میں مسلمان کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے بحران کا سامنا یتیموں کی طرح کر رہے ہیں

 پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے جہاں سے یہ وباء عالمی سطح پر پھیلی تھی اور جس کی آبادی پاکستان سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ہے۔

Read more...

آئی ایم ایف کے حکم پر پی ٹی آئی کے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں کے برخلاف خلافت اسلام کی جانب سے عائد کی گئی

ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے محصولات جمع کرے گی جو نہ معیشت پر بوجھ ڈالتے ہیں نہ ہی غریب کو کچلتے ہیں    

Read more...

پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے فوجی کاروائی کے بجائے زبانی بیان بازی ہندو ریاست کی جارحیت کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے،...

...صرف خلافت ہی دشمنوں کو ایسا جواب دے گی جو انہیں دھول چاٹنے پر مجبور کر دے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک