الإثنين، 27 ربيع الأول 1446| 2024/09/30
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

صرف ہماری ڈھال، خلافت، ہی مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں، زخمیوں اور شہداء کی پکار کا جواب دے گی

ہندو ریاست کی افواج مقبوضہ کشمیر میں دلیر مردوں کو شہید اور پاک دامن عورتوں اور معصوم بچوں کی تذلیل کر رہی ہیں...

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 ستمبر 2019

۔پاکستان  کے جمہوری حکمران آئی ایم ایف کی اطاعت میں  پاکستان کو مضبوط صنعتی طاقت نہیں بنانا چاہتے

-کیا سرمایہ داروں کو 200 ارب روپے معاف کر کے عوام پر ٹیکس لگانا ہی تحریکِ انصاف کا "انصاف" ہے؟

- ہندو ریاست کی جارحیت روکنے کی ذمہ داری پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت پر ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز30اگست 2019

-کشمیر اقوام متحدہ سے اپیلیں کر کے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا

-مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے دن ترانے بجانے اور مظاہروں کا حکومتی اعلان مضحکہ خیز ہے

-پاکستان کی زراعت ٹیکنالوجی کے فروغ سے نہیں بلکہ اسلام کے نفاذ سے بہتر ہو گی

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز16اگست 2019

-سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں رہتے ہوئے قرض کے دلدل سے نہیں نکلاجاسکتا

-توانائی کے شعبے کی کمائی میں 121 ارب روپے کا اضافہ عوام کے خون پسینے کا سودا ہے

- کراچی میں بارشوں میں ہلاکتوں کی وجہ جمہوری نظام اور حکمران ہیں

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز23اگست 2019

-ڈالر کی بنیاد پر سودی بچت اسکیم پاکستان کی جلتی معیشت پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہو گی

-تحریک انصاف حکومت کی ایک سال کی کارکردگی نے ثابت کردیا کہ جمہوریت کے ذریعے حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی

- مسئلہ ِ کشمیر  کو عالمی عدالت ِ انصاف  میں لے جانا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک