السبت، 25 ربيع الأول 1446| 2024/09/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب :جلباب ،اس کا نیچے تک لٹکنا اور یہ ایک آزاد اور غلام عورت میں کیسے فرق کرتا ہے

"اسلام کا معاشرتی نظام" کی کتاب میں درج ہے (عربی تصنیف صفحہ 49): "جلباب کے لئے لازمی ہے کہ یہ جسم کے نچلے حصے تک پہنچے اور قدموں کو چھپا لے...

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 21 دسمبر 2018

جمہوریت نے سرکاری شعبے میں تعلیم کی فراہمی سے غفلت کامظاہرہ کیا جس کی وجہ سے نجی اسکولوں کی فیسوں کا بحران پیدا ہوا
- باجوہ-عمران حکومت مذاکرات کے ذریعے ، ریاستوں کے قبرستان،افغانستان ،میں امریکی موجودگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے
- جمہوریت کے برخلاف خلافت کرپشن کو پھلنے پھولنے ہی نہیں  دیتی

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14دسمبر 2018

۔ اسٹاک مارکیٹ کےاتار چڑھاؤ  کی وجہ غلط سرمایہ دارانہ معاشی نظام  ہے
- جمہوریت کبھی بھی غریب، بے گھر اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے معاملات کی دیکھ بھال نہیں کرے گی
- باجوہ-عمران حکومت نے افغانستان میں بھارت کو کردار ادا کرنے کی دعوت دے کر ایک اور ریڈ لائن عبور کرڈالی

Read more...

نوجوانوں کو سیاسی آواز دینے کی دعویدار حکومت کے دور میں خلافت کےنوجوان داعی کیوں مغوی ہیں ؟

 پی ٹی آئی اس بات کا دعوی کرتی ہے کہ اُس نے نوجوانوں کو سیاسی آواز دی ہے،لیکن پی ٹی آئی کی حکومت بھی پچھلی حکومتوں کی طرح بے رحم اور ظالم ہے خاص طور پر جب معاملہ اُن نوجوانوں کاہو جو نبوت کے طریقے پر قائم خلافت کے قیام کی اعلیٰ ترین جدوجہد کررہے ہیں ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک