السبت، 25 ربيع الأول 1446| 2024/09/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

عید الاضحی پر حزب التحریر کی جانب سے مبارک باد

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز17 اگست 2018

۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعا لیٰ کی نافرمانی پرمبنی نظام ہے اور اس سے کسی اچھائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی

- دشمنوں سے اتحاد کا پاکستان کونہ پہلے فائدہ پہنچا ہے اور نہ آئیندہ پہنچے گا 

- مدینہ کی ریاست کی پیروی کرتے ہوئے کس طرح امریکہ،موجودہ دور کے قریش، سے تعلقات کو مستحکم  کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ؟

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز10اگست 2018

۔ پاکستان کے اثاثوں کی مزید نجکاری سے قرضوں اور غربت میں کمی نہیں آئے گی

- سعودی قیادت میں بننے والےفوجی اتحاد کا مقصد امریکہ کی جنگ لڑنا ہے جس کو اسلام  حرام قرار دیتا ہے 

- مزید سودی قرضے لے کر کیا ریاست مدینہ کی مثال کی پیروی کی جاسکتی ہے؟

Read more...

نیوز کوریج: رومانہ بہن کو رہا کرو:

  • یقیناً یہ امریکی راج ہی ہے جہاں ایک مومن خاتو ن کورات کے پچھلے پہر ان کے گھر سے 
  • صرف اس وجہ سے اغوا کیا جاتا ہے کیونکہ وہ کہتی ہیں کہ میرا رب اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 3 اگست 2018

۔ برطانوی راج کے چھوڑے ہوئے عدالتی نظام کی اصلاح نہیں ہوسکتی،لازم ہے کہ اسے اسلامی عدلیہ سے تبدیل کیا جائے

- بات چیت کے ذریعے افغانستان میں امریکی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں 

- مودی کو دعوت دینے کاسوچا بھی کیسے گیا جبکہ اس کو دعوت دینا ابو جہل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؟

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک