الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ شام: شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کی تصدیق کیلئے کِلی میں مظاہرہ

 شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر کِلی(اِدلب صوبہ) میں  ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور انکے خلاف  سازش کرنے والے رہنماؤں کو رد کرنے کی تصدیق کی۔ 

 

Read more...

ولایہ شام: شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ پر سراقب میں مظاہرہ

شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر سراقب(اِدلب کا دیہی علاقہ) میں ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور اسکے خلاف  سازش کرنے والے رہنماؤں کی تصدیق کی۔ 

Read more...

امیر حزب التحریر کی جانب سے دعوت کے علمبرداروں کے لیے پیغام

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے اورصلواة و سلام ہو اللہ کے رسولﷺ پر ، ان کے خاندان پر ، ان کے صحابہ ؓ پر اور ان پر جنہوں نے آپﷺ کی پیروی کی،

Read more...

ولایہ شام عین شب کے مظاہرے نے ثابت کیا کہ وہ شام کے انقلاب کیساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں

حزب التحریر ولایہ شام نے ادلب کے مضافات میں عین شب کے مقام پر شامی انقلاب کے سات سال مکمل ہونے پر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک