ریاستِ خلافت کے زیر سایہ غذائی تحفظ (Food Security)
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
٢٨ رجب ١٣٤٢ھ، ٣ مارچ ١٩٢٤ کو انہدام ہونے والی خلافت کی یاد میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا- یہ اعلامیہ ہم سب کے لئے یاد دہانی ہے کہ خلافت کا ہمارے دین میں اور اس مبارک امت میں ایک قلیدی اور بنیادیبنیادی کردار ہے-
حزب التحریر کے ممبر احمد عثمان نے ادلب کی حسین مسجد میں بیان دیا جس میں انہوں نے گروپوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹیکس لگانے کی بجائے حکومت کو گرائیں -
حزب التحریر اسکینڈینیویا یکم مارچ بروز جمعہ بعد نماز عشاء ایک سیاسی سیمینار منعقد کرے گی جس کا عنوان ہو گا "مصر، الجزائر، سوڈان - امت جابر حکومتوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہوئے ہے!"
حزب التحریر ولایہ الشام نے سوچی معاہدے، اس کے فیصلوں، اور آزاد شدہ علاقوں میں (درا اور غوطہ) بمباری کی مزاحمت کے لئے مظاہرہ کیا-
ولایہ الشام: سوچی معاہدے، اس کے فیصلوں، اور بمباری کی مزاحمت کے لئے مظاہرہ
حزب التحریر ولایہ الشام نے سوچی معاہدے، اس کے فیصلوں، اور آزاد شدہ علاقوں میں (درا اور غوطہ) بمباری کی مزاحمت کے لئے مظاہرہ کیا-
بدھ، ۸ جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، ۱۳ فروری ۲۰۱۹
ان دس بہادر نوجوان مسلمانوں کو روس میں ۱۶ کی قید سنائی گئی-
رجب کا مہینہ اس غمگین دن کی یاد دلاتا ہے کہ جب 98 سال پہلے اسلام کی قیادت، الله کے نظام، یعنی خلافت کا انہدام مغرب استعمار اور ان کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ہوا- اس طرح امت نے اپنی محافظ اور اپنی ڈھال کھو دی اور تاریخ کے سیاہ ترین دور کا آغاز ہوا-
...اور مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لئے جہاد کا اعلان کر دو