پاکستان کی معیشت زمین بوس ہو رہی ہے مگرحکمران عوام کے سامنے اس کی بہتری کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
31مارچ 2019 کو وفاقی وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا مضمون اخبار میں شائع ہوا جس کا عنوان تھا:"بحال ہوتی معیشت: نقصان کا ازالہ کرنا"۔ اس مضمون سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کر کے ان پالیسیوں کو نافذ کر رہے ہیں