باجوہ-عمران حکومت اسلام اور نبوت سے مخلص ہونے کا جھوٹا دعوی کررہی ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
در حقیقت یہ حکومت دن رات استعماری طا قتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کام کررہی ہے
در حقیقت یہ حکومت دن رات استعماری طا قتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کام کررہی ہے
..اس تنازعے نے ملک کو ایک غیر منصفانہ جنگ میں ملوث کردیا ہے جسے ان استعماری ممالک کے مقامی اورعلاقائی ایجنٹ لڑ رہے ہیں
نومبر / دسمبر 2018 بمطابق
ر بیع الاول / ر بیع الثانی 1440 ہجری
”تبدیلی“ کی دعوی دار باجوہ-عمران حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے خلاف حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک زبردست مہم چلا رہی ہے
۔ غیر مسلم ریاستوں کے ساتھ فوجی اتحاد اور مشقوں کی اسلام اجازت نہیں دیتا
- ہاؤسنگ اسکیم غریبوں کو بے گھر ہی رکھے گی اور چند لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں گے
- آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی خوشحالی کے خلاف ہیں
۔ جمہوریت مقامی معیشت کی قیمت پر بیرونی طاقتوں کے معاشی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے
- تیل کی قیمتیں بڑھا کر حکومت آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاری کررہی ہے
- آسیہ بی بی کا مقدمہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اسلامی عدالت کی ضرورت ہے