الإثنين، 12 محرّم 1447| 2025/07/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کے خلاف حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے

حکمران پاکستان اور اس کی افواج کو امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا بند کریں 

"امریکی سیکریٹری دفاع کی پاکستان آمد کا مقصد افغانستان میں صلیبی مہم کو بچانا ہے“، اور “مسلمانوں کے قاتل کا پاکستان میں استقبال مسلمانوں کے خون سے غداری ہے“۔

Read more...

سوال وجواب : اسپین کے صوبے قيطلونیہ Catalonia میں سیاسی ہل چل

سوال:

بی بی سی نے اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کے آفس کے حوالے سےآج 19 اکتوبر2017 کو رپورٹ نشر کی کہ :” کابینہ دستور کی دفعہ 155 کو نافذ کرنے کے لیے ملاقات کرے گی، جو اسے اس  خطے کے نظم ونسق کو اپنے ماتحت لینے کو جائز قراردیتی ہے۔۔۔ 

Read more...

ربیع الاول کا پیغام:

تحفظِ ختم نبوت اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نبوت کے منہج پر خلافت قائم کی جائے 

اپنے بیرونی آقاوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے ختم نبوت کے عقیدے پر حملہ کرنے کی شرمناک کوشش کے باوجود پاکستان میں ربیع الاول کا مہینہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ہونے والی تقریروں سے منور ہو گیا ہے۔

Read more...

جمہوریت ہمیشہ اسلام پر حملہ آور رہے گی لہٰذا....

...اس کی جگہ نبی ﷺ کے طریقے کے مطابق خلافت کو قائم کرو 

27 نومبر 2017 کو اسلام آباد میں ختم نبوت کے مسئلے پر ہونے والے دھرنے کے نتیجے میں وزیرقانون کو مجبوراً استعفیٰ دینا پڑا۔ یہی وہ شخص ہے جس کی سربراہی میں انتخابی حلف نامے میں ختم نبوت کی شق میں مجرمانہ تبدیلی کی گئی تھی 

Read more...

حکومت کی سازش اور سوچی سمجھی خاموشی کے تحت...

...عراق میں ایک منظم ڈیموگرافک تبدیلی کو نافذ کیا جائے گا   

العبادی کی حکومت پوری طرح سے ان تمام منصوبوں کی مکمل نگرانی کررہی ہے جو عراق کو تقسیم کر دیں گے اور عراقی عوام کے درمیان فرقہ پرستی کی بنیاد پر نفرت انگیزامتیازی سلوک کے طریقہ کار میں تعاون کریں گے۔

Read more...

مصری حکومت اپنی افواج کی حفاظت کرنے سے قاصر ہے

اُن کے نزدیک خون کی قیمت صرف اُتنی  ہے جتنی وہ فوجی خود اُس کی حفاظت کر سکتے ہیں 

21 اکتوبر2017 بروز ہفتہ مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان اُس انتہائی خونی تشدد کے بارے میں جاری کیا جو جمعہ کو الواحات کے صحرائی علاقے میں واقع ہوا تھا۔

Read more...

کیا اْردن کی ایپلٹ کورٹ کے جج حزب التحریر کے اراکین کے ساتھ انصاف کریں گے؟

  یا وہ عدالتی نظام کے تابوت میں ایک نئی کیل ٹھوک دیں گے؟

جب کافر استعماری ریاستیں 1924 میں ریاستِ خلافت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوگئیں تو انہوں نے زندگی پر اپنا نقطہ نظر مسلّط کر دیا، 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 24 نومبر 2017

 ۔ پاکستان میں سرمایہ دارانہ جمہوریت لاہور میں خوفناک آلودگی کی ذمہ دار ہے

پاکستان کی زبردست  معاشی استعداد کے باوجود  درآمدات پر انحصار حیرت انگیز رفتار سے بڑھ رہا ہے

سی پیک کی وجہ سے مقامی کاروبار بری طرح سے متاثر ہوں گے

Read more...

اگر مخلص قیادت میسر ہو تو افواج پاکستان کے افسران اور سپاہی باآسانی...

...خطے سے امریکہ و بھارت کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کر سکتے ہیں

       بدھ کی صبح 22 نومبر 2017 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق نے اپنی جان قربان کر دی۔ پاک فوج کے جوان اس امت کے بیٹے ہیں اور جب کبھی ان کی قربانی کی خبر آتی ہے تو پوری قوم افسردہ ہو جاتی ہے۔ 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 17 نومبر 2017

 ۔ حکمرانوں کے احتساب کے لیے جمہوریت کا خاتمہ  اور نبوت کے طریقے پر خلافت کا  قیام ضروری ہے 

- پیراڈائیز پیپرز نے پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کی مزید کرپشن کو بے نقاب کردیا

- خلیفہ راشد کشمیر کے مسلمانوں کو شہید ہوتا دیکھتا  نہیں  رہے گا بلکہ ان کا بدلہ لے گا

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک