جرأت سے عارى پاکستانی حکمران مذاکرات کے ذریعے...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...دنیا کی واحدمسلم ایٹمی طاقت کی دہلیز پر امریکی افواج کی مستقل موجودگی کو یقینی بنارہے ہیں
...دنیا کی واحدمسلم ایٹمی طاقت کی دہلیز پر امریکی افواج کی مستقل موجودگی کو یقینی بنارہے ہیں
کراچی کی سیاست میں جاری ہلچل اس بات کا ثبوت ہے کہ جمہوریت میں حکمران اشرافیہ عوام کے مستقبل کا تعین کرتی ہے
خبر: سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے نام پر طاقتور شہزادوں اور فوجی و کاروباری اشرافیہ کی گرفتاریوں کی امریکی صدر نے حمایت کااعلان کیا۔
پاکستان کے حکمرانوں کا امریکہ بھارت گٹھ جوڑ پر واویلا ایک دھوکہ ہے
اور امریکہ سے پاک بھارت معاملات میں ثالثی کی درخواست اس کا ثبوت ہے
اسلام کی حقیقت سے بے خبر اور اس کے احکامات کے مزاج سے ناواقف کچھ لوگ کہتے ہیں " خلافت صرف امام مہدی کے ہاتھوں قائم ہوگی، اس کے لیے کسی کوشش اور جد و جہد کی ضرورت نہیں"۔ یہ فکرایک بھٹکی ہوئی اور تباہ کن فکرہے ۔
یہ بات ہر خاص و عام پر عیاں ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام اورحکومتی ادارے کرپٹ لوگوں کی آماجگاہ ہیں۔ 2017 کی ٹرانپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے 176 ممالک میں سے 116واں کرپٹ ترین ملک ہے، یعنی صرف 60 ملک ایسے ہیں جن میں ریکارڈ کی گئی کرپشن پاکستان سے زیادہ ہے۔
سوال: برزانی نے کردستان کے علاقے کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کروانے پر کیوں اصرارکررہا ہے جبکہ اس ریفرنڈم کو علاقائی اوربین الاقوامی منظوری حاصل نہیں ہے؟ موجودہ حالات میں ریفرنڈم کروانا کیاخود کردوں کے مفادات کےخلاف نہیں ہے؟ اور اگر ریفرنڈم کروایا گیا اور اکثریت نے اس کو منظور کرلیا تو کیا اس علاقے میں ایک علیحدہ کردریاست قائم کرنا ممکن ہے؟ جزاک اللہ خیراً
ٹیلرسن کے دورے نے پھر ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے ہیں
سیاسی و فوجی قیادت کے بلند بانگ دعوی کے باوجود امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورہِ پاکستان نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات آقا اور غلام کے تعلقات ہیں۔
- امریکہ سے اتحاد کا خاتمہ کرو تا کہ وہ اپنی جنگوں میں شکست کا مزہ چکھے
- ٹیلرسن نے باجوہ کو ٹرمپ کے فتنے کی جنگ کو جاری رکھنے کے لیے اس کے احکامات پہنچا ئے
-پاکستان کے وزیر خارجہ "قابل عمل انٹیلی جنس" کی اصطلاح امریکی غلامی کو چھپانے کے لیے استعمال کررہے ہیں
ٹیلرسن کے دورہ پاکستان کا مقصد افغانستان میں امریکی صلیبیوں کو مصیبت سے نکالنا ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے امریکی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کو قبول کرنے، اس کو سفارتی پروٹوکول دینے اور اس کے نئے مطالبات کو قبول کرنے کے خلاف مظاہرے کیے۔