الأربعاء، 02 جمادى الثانية 1446| 2024/12/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
A Abdullah

A Abdullah

قومی بجٹ:17-2016 پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کا، آئی ایم ایف کے ذریعے اور آئی ایم ایف کے لئے ہے

قومی بجٹ:17-2016

پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کا، آئی ایم ایف کے ذریعے اور آئی ایم ایف کے لئے ہے

3جون 2016 کو راحیل-نواز حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کا بجٹ 17-2016 پیش کیا۔ اس بجٹ اور اس سےپہلے پیش کیے جانے والے تمام بجٹ، چاہے وہ جمہوری حکومتوں نے پیش کیے تھے یا آمریت نے، سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر مبنی بجٹ رہے ہیں۔

 

مئی: یوم تکبیر کا پیغام راحیل-نواز حکومت ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کو محدود کرنے کے امریکی منصوبے پر عمل پیرا ہے

28 مئی: یوم تکبیر کا پیغام

راحیل-نواز حکومت ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کو محدود کرنے کے امریکی منصوبے پر عمل پیرا ہے

 

28 مئی 2016، یوم تکبیر، کو پاکستان کے مسلمانوں نے  1998 میں  ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا مظاہرہ  کرنے کے دن کے طور پر منایا ، جو کہ پوری مسلم دنیا کے لئے خوشی کا باعث تھا۔ یہ دن اس بات کا مظہر ہے کہ  مسلمانوں کی موجودہ کمزورقیادت  کے باجود  مسلمانوں میں زبردست  صلاحیت اور استعداد موجود ہے  اور  قیادت کے مقابلے میں وہ کہیں زیادہ ذہین اور ہوشیار ہیں۔ 

 

بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے خلاف حزب التحریر کے مظاہرے امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن ہے اور راحیل-نواز حکومت اس کی غلام ہے

امریکی ڈرون حملے کے خلاف حزب التحریر کے مظاہرے

 

امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن ہے اور راحیل-نواز حکومت اس کی غلام ہے

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے بلوچستان میں بروز ہفتہ 21مئی 2016 کو ہونے والے امریکی ڈرون حملے کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جو کہ ہمارے افواج کے منہ پر تھپڑ اور پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: "امریکی راج ختم کرو – ایمبیسی اڈے بند کرو" ، "امریکہ نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک