سوال وجواب: امریکہ میں شرعِ سود کے بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال:
15 مارچ 2017 کو امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ "Janet Yellen" نے اعلان کیا کہ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے گزشتہ رات کو شرعِ سود کو ایک چوتھائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین مہینوں میں دوسری دفعہ شرعِ سود کو بڑھایا گیا ہے اور سال کے خاتمے سے پہلے دو دفعہ مزید بڑھانے کا عندیا بھی دیا جا رہا ہے۔ عموماً شرعِ سود کے بڑھنے کا مطلب معیشت میں استحکام سمجھا جاتا ہے مگر امریکی معیشت تو ابھی تک بحران کا شکار ہے، اس صورتحال میں شرعِ سود کے بڑھنے کی کیا وجہ بیان کی جاسکتی ہے؟ شکریہ