الخميس، 26 جمادى الأولى 1446| 2024/11/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاک-افغان سرحد کی بندش بھارت کے سامنے مسلمانوں کو کمزور کرتی ہے

خبر: 7 مارچ 2017 کو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاک-افغان سرحد صحیح بند کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ”اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہم ہر قدم اٹھانے کے پابند ہیں”۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ “دہشت گرد” افغانستان سے کارروائیاں کررہے ہیں اور لوگوں کی حفاظت کرنا لازمی ہے۔

 

جمہوریت کا مقام صفر ہے

جنوری 2017 کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو  ڈیولپمنٹ اینڈ اتھارٹی اینڈ ٹیکنالوجی (پلڈاٹ) کی رپورٹ "پاکستان میں جمہوریت کی خوبی کا اندازہ"میں پاکستان نے 2016 میں 46 پوائنٹ حاصل کیے جبکہ 2015 میں 50 پوائنٹ حاصل کیے تھے۔ اس پیمائش کے لیے  رپورٹ کے مطابق گیارہ پیمانے لاگو کیے گئے جو یہ ہیں:

میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین نے مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ ...

انڈونیشیا میں مثالی  بین الاقوامی خواتین کانفرنس:"خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا اجرا" منعقد کی -

انڈونیشیا، فلسطین، تیونس، خلیج عرب، ملیشیا، ترکی، ہالینڈ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والی حزب التحریر کی خواتین اراکین نے تقاریر کیں۔  کانفرنس کا ماحول انتہائی پُر جوش اور ولولہ انگیز تھا۔ شرکاء نے پُر زور طریقے سے نبوت کے طریقے پر خلافت کے فوری قیام کی حمایت کی تا کہ سیکولر حکومتوں اور نظاموں کے زیر اثر مسلم دنیا میں تعلیم کو درپیش شدید مشکلات و مسائل کو ختم اور شاندار تعلیمی نظام قائم کیا جاسکے۔

اقوام متحدہ مظلوم کو قتل کرتا ہے اور پھر اس کے جنازے میں شریک ہوتا ہے

اقوام متحدہ نے 17 جنوری 2017 کو اعلان کیا کہ یمن میں  ہونے والی لڑائی میں دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحا د اور باغی حوثیوں کے درمیان  نام نہاد جائز حکومت  کے نام پر جنگ ہو رہی ہے! جن کو امریکہ اور اقوام متحدہ اقتدار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔اور کہا کہ یمن میں جنگ کے شکارلوگوں میں اضافہ"اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ مسئلے کو حل کیا جائے کیونکہ  جنگ کےمتاثرین میں اضافے سے غذائی قلت اور امراض میں اضافہ ہورہا ہے"۔

 

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک