ایس پی جیسور اور اس کے غنڈوں کے لیے شرم کا مقام ہے ...
- Published in بنگلادیش
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
...جو کہ حزب التحریر کے شاب کے خاندان کو ہراساں اور انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں
جیسور کی ظالم پولیس نے28 اگست2016 کو ڈسٹرک کورٹس ڈھاکہ سے تنجیب احمد کو دوبارہ گرفتار کر لیاجو کہ طویل مصائب و مشکلات کا سامنا کرنے والے حزب التحریر کے بیس سالہ شاب ہیں۔ عدالت پیشی کے وقت تنجیب کو گرفتار کرنے کے علاوہ انہوں نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوے ان کی بڑی بہن معصومہ اختر کو بھی پکڑ لیا جو کہ ان کے ساتھ کورٹ کمپلیکس آئیں تھی۔