ربیع الاول کا پیغام:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
تحفظِ ختم نبوت اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نبوت کے منہج پر خلافت قائم کی جائے
اپنے بیرونی آقاوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے ختم نبوت کے عقیدے پر حملہ کرنے کی شرمناک کوشش کے باوجود پاکستان میں ربیع الاول کا مہینہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ہونے والی تقریروں سے منور ہو گیا ہے۔