بچوں کا قتل نہیں رُکے گا جب تک امریکہ کی نظروں میں افغانستان جنگی پروجیکٹ رہے گا
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
کابل میں 6 جون کو ہونے والے المناک دھماکوں اور شدید احتجاج کے بعد ہم نے بین الاقوامی امن کانفرنس "کابل پراسس" ملاحظہ کی۔ اقوامِ متحدہ، یورپی یونین اور نیٹو کے علاوہ 23 ممالک نے اُس میں شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح یہ اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا ۔
لبنان کی حکومت امریکی پشت پناہی کے ساتھ تناسب پر مبنی انتخابات کے قانون کے ذریعے کچھ آزاد امیدواروں کے لیے پارلیمان کا راستہ کھول کر بوسیدہ سیاسی نظام کو نئی شکل دینا چاہتی ہے، اس عمل کے ذریعے وہ عوام کو دھوکہ دے رہی ہے
شام اور اردن کے درمیان سرحدی علاقوں میں بم دھماکوں، ڈرون طیارو ں کے ذریعے نگرانی اور پھر ان طیاروں کا گرایاجانا، میڈیا کے ذریعے سخت سیاسی بیانات کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤکے بڑھنےکی نشاندہی کرتا ہے اور یہ ایک اور امریکی منصوبے کا حصّہ ہے جس میں وہ اردن کی مسلّح افواج کو شام کے مقدّس انقلاب کے خلاف نیزے کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے۔
حقیقی، موثر اور بروقت احتساب صرف نبوت کے طریقے پر قائم خلافت میں ہی ممکن ہے
10 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ میں پانامہ مقدمے کے حوالے سے پیش کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا خلاصہ یہ ہے کہ وزیراعظم اور ان کے بچے اپنے اثاثوں کی منی ٹریل ثابت نہیں کر سکے
اورعوامی لیگ کے انتخابی بجٹ کے لئے بھاری قیمت ادا کریں گے
یکم جون،2017 کو بنگلا دیش کے وزیرِ خزانہ اما موحث نے پارلیمنٹ میں مالی سال 18-2017 کے لئے 4 ٹریلین ٹکا کا بجٹ پیش کیا، جس میں آمدنی میں 35 فیصد اضافے کے لئے VAT کے ذریعے وصولی پر زیادہ سے زیادہ انحصارکیا گیا ہے۔
باجوہ-نواز حکومت ہماری افواج کو امریکہ کے سامنے “کرائے کی فوج” کے طور پر پیش کر کے ان کی توہین اور تذلیل کر رہی ہے
جب سےٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان پر دباؤ بڑھانا شروع کیا ہے پاکستان کے سیاست میں ایک بحث شروع ہو گئی ہے۔ 4 جولائی 2017 کو امریکی سینٹ کی آرمز سروسزکمیٹی کے سربراہ سینیٹر جون مکین نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، “ہم نے بالکل واضح کر دیا ہے کہ ہم ان سے (پاکستان سے) امید رکھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے
مخلص قیادت مقبوضہ کشمیر کی فوری آزادی کے لیے
ہماری مسلح افواج کو جہاد کا حکم جاری کرتی
برہان وانی کی شہادت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ گذشتہ سال 8 جولائی بروز جمعہ قابض بھارتی افواج نے بہادر، نوجوان مجاہد جنگجو برہان وانی کو شہید کردیا تھا، جس کے بعد وادی میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ ظالم بھارتی افواج کو مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 53 دنوں تک کرفیو لگا نا پڑا اور مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کے لیے انہیں پیلٹ گن کے ذریعے اندھا اور زخمی کرنا شروع کردیا۔
کو مسترد کرتی ہے جس کا مظاہرہ فلسطینی حکام نے کیا
سعودی عرب ریاض میں ہونے والی ذلت آمیز سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کا دورہ کیا۔ فلسطین کے حکام نے اس کا بھرپور استقبال کیا جبکہ فلسطین کی عوام نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ حزب التحریر فلسطین ان لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے جنہوں نے اس بدترین کافر حاکم کے دورے کو مسترد کیا ہے اور مندرجہ ذیل باتوں پر زور دیتی ہے؛
الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله... الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد...
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔۔۔