حزب التحریر کے ایک رکن کی گرفتاری اور شمالی مضافاتی حلب کے علاقے سے ایک دوسرے رکن کا اغوا
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
7 جولائی 2017 کو ایک دس رکنی سیکیورٹی گروپ نے حزب التحریر ولا یہ شام کے رکن احمد آیت (Ahmad Ayyat) کو شام کے علاقے عزاز کے ایک گاؤںسوران سے ایک پمفلٹ بعنوان “ترکی کی فوجی مداخلت کا مقصد شام کے انقلاب کوغیرمستحکم اور اسے ختم کرنا ہے” کی تقسیم کے بعدگرفتار کیا۔




