مسجد الاقصیٰ کے دفاع سے نام نہاد مردوں کی دست برداری کے بعد خواتین اس کے دفاع کے لئے اپنے گھروں سے نکل آئیں
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پریس ریلیز
نیوز ایجنسیوں نے یہ خبر شائع کی کہ 27 جولائی 2015 بروز اتوار کی صبح بڑی تعداد میں عبادت گزار زخمی ہو گئے جب یہودی افواج کے خصوصی دستوں نے مسجد الاقصیٰ پر باب المغاربۃ کی جانب سے یلغار کی تا کہ یہودی آباد گار اندر جا کر "ذكرى خراب الهيكل" کا جشن منا سکیں۔
نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
طاقت اور اغوا کے ہتھکنڈے استعمال کر کے حکومت نے اسلام کے خلاف جنگ میں اپنے مؤقف کو کمزور تسلیم کرلیا ہے
خلافت کے تین داعیوں کے اہل خانہ نے آج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے وکیل کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی۔
ہم استعماری حملہ آوروں کے فضائی حملے اور عبداللہ عبد اللہ کے بیان کی شدید مذمت کرتےہیں
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ہم سابقہ مجاہدین کے اسلحے کے ذخیرے پر "آپریشن با عزم" کے نام کے تحت صوبہ پروان میں امریکہ اور نیٹو کے فضائی حملے اور ساتھ ہی ساتھ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مدد سے بننے والی اتحادی حکومت اور اس کے چیف ایگزیکیٹو کے بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔
چین ایغور مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے روک رہا ہے ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...اور ان کو سیگرٹ اور شراب بیچنے پر مجبور کر رہا ہے
اخبار "دی انڈیپنڈنٹ" نے خبر دی ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں روزہ رکھنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔ اخبار نے کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کے تمام مسلمانوں جن کو ایغور اقلیت کہا جاتا ہے کو روزہ نہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی دولت میں خیانت کے بعد حکومت امریکہ اور نیٹو کے ہاتھوں تباہی کی بنیاد رکھ رہی ہے
- Published in ولایہ
- Written by Arshad
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اس لیے ہمارے ہاتھ تھام کر اللہ سے عہد کرو کہ تیونس کو کمزور اور ایجنٹ لوگوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے روکیں گے
ایک ایسے وقت میں جب لوگوں کی توجہ بٹی ہوئی ہے تیونس کی حکومت استعماری امریکہ کے ساتھ سودے بازی کرتے ہوئے یک طرفہ تقرریاں قبول کررہی ہے اور بعض خطرناک معاہدے کر نے کی کوشش کر رہی ہے جس کا مقصد اپنے شہریوں کے خلاف جاسوسی میں اس کے ساتھ ساز باز کر نا ہے:
سوسۃمیں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کی مذمت
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوسۃ میں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کہ ہم پُزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔ سیکیوریٹی کی مکمل ناکامی، متاثرین کی بڑی تعداد اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والا وسیع منفی تاثر خطرناک ہے
شدید گرمی سے سیکڑوں ہلاکتوں نے راحیل-نواز حکومت کی مجرمانہ غفلت کو بے نقاب کر دیا
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
جمہوریت کو ہٹاؤ، خلافت کو لاؤ
کراچی بالخصوص اور پورے سندھ میں ہفتے کے دن 20 جون 2015 سے اب تک چار سو پینتالیس افراد گرمی لگنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس قلیل وقت میں اس قدر بڑی تعداد میں ہلاکتیں صرف شدید گرمی کی وجہ سے نہیں ہوئیں بلکہ اس کی وجہ بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور پانی کا بحران بھی ہے۔
لبنان میں مسلمانوں کی تذلیل تمام حدود سے تجاوز کر چکی ہے
- Published in ولایہ
- Written by Arshad
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
جبکہ ان کی عزت آبروزمین میں سب سے سستی چیز بن چکی ہے
اتوار کے دن 21جون2015 کو ویڈیو کلپس شائع ہوئیں جس میں دکھا یا گیا ہے کہ رومیہ کے جیل میں سکیورٹی اہلکار اسلامی قیدیوں پر اس قدر تشدد اور ان کی تذلیل کر رہے ہیں گویا کہ کوئی درندہ اپنے شکار کو چیر پھاڑ رہا ہو
خلافت کی جلد واپسی حزب التحریر کی جانب سے قبل الاآخر پکار
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
مسلم امت کی جانب۔۔۔اور بالخصوص امت میں سے اہل قوت کی جانب
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے حزبکی عالمی مہم باعنوان "حزب التحریر کی جانب سے قبل الاآخر پکار مسلم امت کی جانب ۔۔۔اور بالخصوص امت میں سے اہل قوت کی جانب" کے تحت پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور مالیاتی مرکز، کراچی میں رمضان کے پہلے جمعہ 19 جون 2015 کو اس پکار کو ایک عوامی اجتماع میں پڑھنے کا اہتمام کیا ۔
واشنگٹن ڈی سی میں بنگلہ دیشی سفارت خانے کے سامنےروہنگیا مسلمانوں کی فوری مدد کے لئےعملی اقدامات لینے کے لئے احتجاج
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کئی لوگ بنگلہ دیشی سفارت خانے کے سامنے اکٹھے ہوئے اور بنگلہ دیش حکومت کی اپنے بھائیوں اور بہنوں کی مدد سے دستبرداری پر احتجاج کیا جنہیں اغوا کیا جاتا ہے ، قتل کیا جاتااور بدھسٹ بھکشوؤں اور قوم پرستوں کے ہاتھوں انہیں سزائیں دی جاتی ہیں جبکہ انہیں میانمار حکومت کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔
More...
- گروپوں کی باہمی لڑائی سے انسانی حادثہ رونما ہو نے کا خطرہ ہے
- اے مسلمانو ! اسلام کو اختیار کرو اور جمہوریت کی ڈوبتی کشتی میں سوار مت ہو
- نوید بٹ کے اغوا کو تین سال مکمل ہوگئے راحیل-نواز حکومت کا داعیان اسلام پر ظلم خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتا
- پریس ریلیز میڈیا کے اداروں کو دعوت نامہ حزب التحریرعالمی میڈیا مہم "کریموف اسلام سے بُغض رکھتا ہے"کو کامیابی سے اختتام پزیر کررہی ہے