الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

20 سال کی "دہشت گردی" کے خلاف جنگ کے بعد کیا ہوا ہے؟

اس بات کو بیس سال گزر چکے ہیں جب امریکہ نے 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر ٹاورز پر 11 ستمبر کے حملوں کے بعد جنگ کا آغاز کیا تھا جسے اُس نے"دہشت گردی کے خلاف جنگ" قرار دیا تھا ، جس کے بعد امریکہ نے افغانستان اور عراق پر قبضہ کر لیا تھا۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ افغانستان امریکا اور نیٹو کے قبضے کے خاتمے پر افغانستان کے لوگوں اور پوری مسلم امت کو مبارک باد پیش کرتی ہے !

بالآخرافغانستان پر 20 سال تک امریکیوں اور اس کے اتحادیوں کے قبضے ، قابض افواج بد ترین اور شرمناک شکست کے بعد 30 اگست 2021 کو دوپہر 12 بجے ماتم کرتے ہوئے افغانستان سے رخصت ہوگئیں۔

Read more...

سید علی گیلانی کی شہادت یہ تقاضا کرتی ہے کہ پاکستان کی افواج جہاد کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں...

...تاکہ وادی فتح کی تکبیرات سے گونج اٹھے اور مقبوضہ کشمیر پر کلمہ طیبہ کے جھنڈے لہرائے جائیں

Read more...

افغانستان کی خواتین کا روشن مستقبل صرف اور صرف خلافت کے نظام میں ہی حقیقت بنے گا

         افغانستان پر طالبان کے دوبارہ اقتدار کی بحالی کے بعد سے مغربی حکومتیں، مردو خواتین کی برابری کی بات کرنے والوں، اور سیکولر میڈیا  کی جانب سے اس حوالے سے  الزامات لگانے اور خوف کا ماحول پید ا کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے...

Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان، مسلمانانِ پاکستان کے سامنے ریاستِ خلافت کا دستور بمع شرعی دلائل پیش کرتی ہے۔ ...

...اور انہیں دعوت دیتی ہے کہ اس خالصتاً اسلامی دستور کے نفاذ کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک