مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین کی جانب سے خواتین کی بین الاقوامی کانفرنس:" مسلم نوجوان: اصل تبدیلی کے علمبردار"
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
ہفتہ ٧ مئی کو حزبالتحریر مرکزی میڈیا آفس شعبہ خواتین ایک بین الاقوامی خواتین کانفرنس منعقد کرے گا جس کا عنوان، “مسلم نو جوان: اصل تبدیلی کے علمبردار“ ہے، تاکہ دنیا بھر کے مسلم نوجوانوں کے اسلامی تشخص کو درپیش عالمی مسائل سے نمٹا جا سکے۔ یہ اہم ایونٹ اسی دن تین ممالک تیونس، انڈونیشیا اور یو کے میں منعقد ہو گا اور مسلم دنیا ، ایشیا اور یورپ سے مقررین بات چیت میں حصہ لیں گے۔ سینکڑوں کی تعداد میں با اثر خواتین ان تین ممالک میں ہونے والے سیمینارز میں شرکت کریں گی.