ایف اے ٹی ایف پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کنٹرول کرنے اور اسے امریکہ اور بھارت کے ماتحت رکھنے کے لیے استعمار کا آلہ ہے،...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...صرف خلافت کا قیام ہی ہماری معیشت اور مفادات کا تحفظ کرے گا
...صرف خلافت کا قیام ہی ہماری معیشت اور مفادات کا تحفظ کرے گا
خلافت کے قیام کے بغیر اس قانون کا نفاذ معطل رہے گا، تو اے مسلمانو! اپنا فرض اور حق پہچانو اور اسے قائم کرو!
...ہم اُس وقت تک تبدیلی کا چہرہ نہیں دیکھ پائیں گے جب تک خلافت کو دوبارہ قائم نہ کرلیں
اس رجب 1442 ہجری کو خلافت کے انہدام کے 100 ہجری سال پورے ہو جائیں گے جس خلافت کے زیر سایہ مسلمان ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک سیاسی، فوجی، معاشی، علمی، اور تہذیبی پہلو سے دنیا کی قیادت کرتے رہے۔
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔