۔ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کوئی تبدیلی نہیں لائیں گے کیونکہ جمہوریت اپنی جگہ برقرار رہے گی - پاکستان و افغانستان سے امریکہ کی موجودگی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے - صرف ریاست خلافت ہی پاکستان کی معیشت کو سودی بینکاری سے پاک کرسکتی ہے
حاملِ دعوت اسلام کی طرف دعوت کے فریضے کو تمام فرائض پرترجیح دینے کے اللہ کے حکم کو اپنے دل ودماغ میں بٹھا لیتا ہے ، اِس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ وہ دوسرے فرائض سے غفلت نہ برتے۔