پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 13 اکتوبر2017
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔جہاد اسلامی ریاست پر فرض ہے اور وہ امت کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے ان کی قیادت کرتی ہے -پاکستان کے خلاف امریکہ و بھارت کا گٹھ جوڑ: ایک بار پھر بلی تھیلے سے باہر آگئی -دہشت گردی سے متعلق امریکی الزامات کو قبول یا مسترد کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے جبکہ وہ خود سب سے بڑا دہشت گرد اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والا ہے
Read more...