الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بین الاقوامی قانون مغرب کا استحصالی آلہ کار ہے

معیز مبین کریمیا میں ہونے والے ریفرنڈم میں وہاں کے باشندوں کی اکثریت نے روسی فیڈریشن کے ساتھ الحاق کی خواہش کا اظہار کیا۔اس ریفرنڈم کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا کہ ریفرنڈم پر ووٹ "روسی فوجی مداخلت کی وجہ سے تشدد اور دھمکیوں کے خطرات" تلے منعقد کیا گیا۔ اسی طرح کے تاثرات کا اظہار برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کی طرف سے…
Read more...

خبر اور تبصرہ پاکستان صرف خلافت کے زیر سایہ ہی بھارت کے لئے امریکی چارے کے کردار سے چھٹکارا پاسکتا ہے

خبر: 13 مارچ 2014 کو ، وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ، سرتاج عزیز نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "مودی کے وزیر اعظم بن جانے سے بھارت کے ساتھ تعلقات میں موجود کھچاؤ کو ختم کرنے کے حوالے سے ان کی کوششوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا"۔ انھوں نے مزید کہا کہ "یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پچھلی بار جب ہمارے…
Read more...

آزادی رائے، لبرل دنیا کے لئے بالادستی کا ایک ہتھیارہے

تحریر: عثمان بدر (آسٹریلیا میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے نمائندے)میں نے حال ہی میں ایک بحث میں حصہ لیا، جس کا عنوان تھا ''خدا اور اس کے پیغمبروں کو توہین سے تحفظ دینا چاہیے''۔ لیکن میں نے یہ اعتراض اٹھا یا کہ یہ سوال لبرل ازم کی سوچ پر مبنی ہے اور اس فہم کے تحت ہے کہ آزادی رائے ایک نقطہ آغاز ہے اور اس پر جو…
Read more...

رَبّ ابْنِ لِى عِندَكَ بَيْتاً فِى الْجَنَّةِ اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں مکان بنا  - التحریم: 11

تحریر: مصعب بن عمیر،پاکستان صرف اللہ سبحانہ و تعالٰی ہی ہیں جو انسان میں جنت کے حصول کی خواہش کو جگا سکتے ہیں اور اُسے اِس قابل کر سکتے ہیں کہ اس کی نگاہیں اس دنیاکی زندگی کی لذتوں اور آسائشوں سے آگے کی اُس دنیا کو دیکھ سکیں جو کبھی نہ ختم ہونے والی ہے اور جس کی لذتیں اور آسائشیں بھی کبھی ختم ہونے والی نہیں ہیں۔ اللہ…
Read more...

أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ يَعْنِي الْمَوْتَ "اس کو کثرت سے یاد کیا کرو جو تمام لذتوں کو ختم کرنے والی ہے، یعنی موت'' (الترمذی۔2229)۔

تحریر: مصعب عمیر ، پاکستانبے شک موت اس قابل ہے کہ اس کو یاد کیا جائے۔ معیارِ زندگی، مال اور صحت کے برعکس موت ایک یقینی امر ہے۔یہ اس دنیا کی عارضی زندگی سے ہمیشہ کی آخرت کی زندگی کے طرف سفر کا آغاز ہے۔اللہ سبحان وتعالٰی نے فرمایا، كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَـمَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَوةُ الدُّنْيَا إِلاَّ…
Read more...

خبر اور تبصرہ: پاکستان کا آئین غیر اسلامی ہے چاہے کتنے ہی فتوے جاری کر دیے جائیں

خبر: پاکستان پیپلز پارٹی کے پیٹرن انچیف بلاول بھٹو زرداری نے 15 فروری 2014، بروز ہفتہ ، طالبان کو بھر پور تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ملک کو"پتھر کے دور" میں لے جانا چاہتے ہیں۔ اس نے کہا کہ "طالبان ملک میں دہشت گردی کا قانون رائج کرنا چاہتے ہیں لیکن میں انھیں بتادینا چاہتا ہوں کہ اگر تم نے پاکستان میں رہنا ہے تو اس کے…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک