کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کے پس پشت کیا ماجرا ہے؟
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال: برزانی نے کردستان کے علاقے کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کروانے پر کیوں اصرارکررہا ہے جبکہ اس ریفرنڈم کو علاقائی اوربین الاقوامی منظوری حاصل نہیں ہے؟ موجودہ حالات میں ریفرنڈم کروانا کیاخود کردوں کے مفادات کےخلاف نہیں ہے؟ اور اگر ریفرنڈم کروایا گیا اور اکثریت نے اس کو منظور کرلیا تو کیا اس علاقے میں ایک علیحدہ کردریاست قائم کرنا ممکن ہے؟ جزاک اللہ خیراً