سوال وجواب : لیبیا میں سیاسی پیش رفت
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال:
4 نومبر2017 کو مشرقی وسطیٰ نے" لیبیا کے عسکری ادارے کے اتحاد پر قاہرہ اجلاس کا اختتام"کے عنوان سے خبرشائع کی۔30 اکتوبر2017 کو قاہرہ میں لیبیا کے فوجی افسران نے نیشنل آرمی کی تعمیرِ نو کے اعلان کے بعد ملاقات کی ۔...