دولہا کا خواتینکے ہال میں جا نا
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا اس میں کوئی حرمت ہے کہ دولہا شادی کے موقع پر ،خواتین کوبتانے کے بعد، شادی ہال میں دلہن کے پاس جا کر بیٹھ جائے اور ساری عورتیں باپردہ ہو کر بیٹھ جائیں اور دولہا کے گرد صرف اس کی محرم خواتین کے علاوہ کوئی باقی نہ رہے جو اس کو مبارک باد دے رہی ہوں،غیر محرم عورتیں باپردہ ہو کر اپنی اپنی سیٹ پر بیٹھ جائیں اور شادی ہال میں داخلے کے وقت ان عورتوں اور دولہا کے درمیان کوئی اختلاط نہ ہو؟بارک اللہ فیکم