الإثنين، 23 محرّم 1446| 2024/07/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سال 1444 ہجری کے شوال کے نئے چاند کا اعلان اور عید الفطر کے بابرکت موقع پر مبارکباد

جمعہ کے اس بابرکت موقع پر، شوال کے نئے چاند کی چھان بین کرنے کے بعد، بعض مسلم ممالک میں شرعی تقاضوں کے مطابق نئے چاند کی رؤیت کی تصدیق ہو چکی ہے اور اسی لیے کل بروز جمعہ شوال کے مہینے اور بابرکت عید الفطر کا پہلا دن ہے۔

 

Read more...

مقدس خون کے ضیاع کی قیمت پرطاقت کی لڑائی

24 رمضان المبارک 1444 ہجری بمطابق 15 اپریل 2023 ء ، بروز ہفتہ کی صبح سے مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان اچانک پرتشدد لڑائی چھڑ گئی۔...

Read more...

مقبوضہ کشمیر میںG-20 کانفرنسز کا انعقاد

مقبوضہ کشمیر کی آزادی عالمی برادری پر انحصار نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد کے ذریعے حاصل ہو گی جو صرف خلافت کے زیر سایہ ممکن ہے!

Read more...

اے افواج پاکستان! کیا مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لیے تم میں ایک بھی صلاح الدین ایوبی نہیں؟!

ہمارے دین کے قبلہ اوّل، اسراء اور معراج کی بابرکت سرزمین کی رمضان المبارک کے بابرکت ترین مہینے میں بے حرمتی کی گئی ہے۔

Read more...

سال 1444 ہجری کے رمضان کے مبارک مہینے کے نئے چاند کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان

«صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ فَإِنْ غُبِّيَ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوا عِدَّةَ شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ» 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک