مسلمانوں کا تحفظ نبوت کے طریقے پر خلافت کے بغیر ناممکن ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
شامی مسلمان ہماری افواج کی مدد کے منتظر ہیں
شامی مسلمان ہماری افواج کی مدد کے منتظر ہیں
آج روس کی جیلوں میں سینکڑوں افراد صرف اس وجہ سے پابند سلاسل ہیں کہ وہ حزب التحریر کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے تھے۔
"بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتاہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے"(مسلم)
کیا اُن مسلمانوں کے کوئی حقوق نہیں جو جابر حکمرانوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور اسلام کے نظام زندگی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں؟!
مشرقی غوطہ اور ادلیب میں خونی واقعات پیش آرہے ہیں؛ شامی انسانی حقوق کے نیٹ ورک نے بتایا کہ
اس سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 370 شہری مشرقی غوطہ میں جاں بحق ہوچکے ہیں
...ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں"(الجمعہ:5)