الخميس، 27 ذو القعدة 1447| 2026/05/14
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ٹرمپ غصے میں پاگل ہوکر احکامات دے رہا ہے...

 جبکہ پاکستان کے حکمران غلاموں کی طرح

امریکی راج کو بچانے کی شدید جدوجہد کررہے ہیں

ٹرمپ کی 21 اگست 2017 کی تقریر نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کے حکمران خبیث امریکہ کی اندھی اطاعت کر کے ہماری قبریں کھود نے میں مصروف ہیں۔ 

Read more...

14 اگست یوم آزادی کا پیغام

 نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام پاکستان کے مسلمانوں کے لئے 

حقیقی آزادی کو یقینی بنائے گا

14 اگست کے دن مسلمان اُن قربانیوں کو یاد کرتے ہیں جو 70 سال قبل اسلام کے نام پر پاکستان کے قیام کے لیے دیں گئی تھیں۔ اس امت پر جو کچھ گزر چکا ہے، جن حالات کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے، اس حوالے سے حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک یاد دہانی امت کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہے۔

Read more...

یروشلم کے شہریوں کی استقامت اور اس معاملے کا اسلامی پہلو...


...
واپس آنے کے خوف نے یہودی وجود کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا 

بدھ کے دن قابض یہودی وجود نے جدید ترین کیمرے، لوہے کے پُل اور آہنی رکاوٹیں ہٹا دیں جنہیں دو دن قبل الیکٹرانک ڈیٹیکٹرز ہٹانے کے بعد لگایا گیا تھا۔ یہ سب کچھ اس لیے ممکن ہوا کہ یروشلم اور فلسطین کے شہریوں نے بھر پور مظاہرے کیے

 

Read more...

خلافہ ڈاٹ نیٹ کی تزین و آرائش کے بعد افتتاح کا اعلان

حزب التحریر کامرکزی میڈیا آفس جمعہ 5 ذی القعد 1438 ہجری بمطابق 28 جولائی 2017 کو خلافت راشدہ ویب سائٹ (Khilafah.net) کی تزین و آرائش کے بعد افتتاح کا اعلان کرتا ہے۔

 

Read more...

“اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو....

 ...اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم اللہ سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھتے اور اللہ سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے ۔”(النساء:104)

Read more...

اُن ظالموں کو محض مایوسی ہو گی جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہادر یلماز کی ہمت و حوصلے کو توڑ سکتے ہیں!

گزشتہ رات انقرہ پولیس ہیڈ کوارٹر زسے آنے والی پولیس کی بھاری نفری نے یلماز شیلک کو اس وقت حراست میں لے لیاجب وہ افطاری کی میز پر بیٹھے تھے، اور انہیں جیل میں ڈال دیا۔ رمضان کے مقدس مہینے میں ایک مسلمان پر کیا جانے والا یہ ظلم ظالموں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنگ کا ٹیکہ بن گیا ہے ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک