الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کرناٹکہ ہو یا اُتر پردیش،سری نگر ہو یا القدس، مسلم بیٹیوں کا واحد محافظ مسلمانوں کا خلیفہ ہی ہے

 

 ہندو ریاست میں موجود کرناٹکہ کی ایک مسلمان بہن کی ویڈیو چند گھنٹوں میں پوری دنیا میں وائرل ہو گئی...

Read more...

سینٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی جمہوری قیادت...

 

... عالمی استعمار  کے مطالبات کی تکمیل کیلئے ایک صفحے پر ہے، صرف خلافت ہی عالمی استعمار کا انکار کرے گی!

Read more...

مسجد الاقصی صلاح الدین اور عبدالحمید ثانی کی منتظر ہے، جبکہ پاکستان کے حکمران مسجد الاقصی پر قابض یہودی وجود کو تسلیم کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں

اے پاکستان کے مسلمانو!

اسلام ہمیں کسی بھی اسلامی سرزمین پر قبضے کے خلاف فوجی جواب دینے کا پابند کرتا ہے

 

Read more...

پارلیمانی شکل ہو یا صدارتی، جمہوریت کی جامع ناکامی کے بعد صرف خلافت ہی متبادل نظام ہے

 

عوامی مسائل کے حل میں جمہوری نظام، سرمایہ دارانہ معیشت اور لبرل  نظریے کی اس قدر واضح اور جامع ناکامی ناقابل نظیر ہے۔...

Read more...

کشمیری مسلمانوں کی فوجی مدد سے انکار کر کے قومی سلامتی پالیسی نے مقبوضہ کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا ہے

 

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو" 5 فروری یوم کشمیر" پر معمول کے سرکاری بیانات کی ضرورت نہیں ۔

Read more...

قومی سلامتی کی پالیسی کا مقصدپاکستان کی مسلح افواج کو کمزور کرنا ہے تاکہ بھارت علاقائی بالادست قوت کے طور پر ابھرسکے

 
اگر نئی جاری ہونے والی قومی سلامتی پالیسی NSP)) کے نفاذ کو نہ روکا گیا تولامحالہ اس کے نتیجے میں پاکستان کی مسلح افواج  کمزور ہوجائیں گی،...

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک