مجرم نظام نزارباييف کی حکومت مسلسل حزب التحریر کے شباب کو قید کررہی ہے
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
14 دسمبر کو بافلودارعدالت نمبر 2 کے جج احمد وفا نے على رسلان جيتانولين (عمر 34 سال) کے خلاف 6 سال قید کی سزا سنائی جو انہیں حکومت کی ایک سخت جیل میں گزارنی ہوں گی۔ اُن پر جمہوریہ قازقستان کے کریمنل کوڈ کی شق 235 کی دفعہ 2 کےتحت "مجرمانہ تنظیم کے ساتھ تعلق" اور شق 174 کی دفعہ 1 کے تحت "ذرائع ابلاغ کو جانتے بوجھتے نفرت ابھارنے کے لیے استعمال کرنے" کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس مقدمے کا فیصلہ رسلان کے وکیل کی عدم موجودگی میں سنایا گیا۔ رسلان بھائی کو جون 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔