رسالہ الوائی: شمارہ نمبر 376 سے اہم سرخیاں
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
رسالہ الوائی: شمارہ نمبر 376 سے اہم سرخیاں
رسالہ الوائی: شمارہ نمبر 376 سے اہم سرخیاں
"شام کے انقلاب کی ثابت قدمی کی تصدیق"
۔ اسلام نے بجلی کو عوامی ملکیت قرار دیا ہے لہٰذا اس کی نجکاری حرام ہے
- اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قانون سب سے برتر ہے اور اس بات کا حق رکھتا ہے کہ اسے نصرۃ (حمایت) فراہم کی جائے
- انتخابات دوبارہ جیتنے کے لیے حکمران اپنے ہی لگائے گئے کرپٹ ٹیکسوں کو واپس لینے کی بات کررہے ہیں
...جنہوں نے جماعت چھوڑ دی تھی (تارک) یا جنہیں سزا (معاقب) دی گئی تھی
نبوت کے منہج پر خلافت قائم کرنی ہے تاکہ بالآخر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے
کِلی میں قابلِ ذکر شخصیات کا بیان شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کا اعلان ہے۔
Wilayah Syria: Demonstration in Dana to Confirm Steadfastness of Ash Sham Revolution
شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر کِلی(اِدلب صوبہ) میں ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور انکے خلاف سازش کرنے والے رہنماؤں کو رد کرنے کی تصدیق کی۔
شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر سراقب(اِدلب کا دیہی علاقہ) میں ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور اسکے خلاف سازش کرنے والے رہنماؤں کی تصدیق کی۔
"سچ اور جھوٹ کے درمیان حکومتوں کی تبدیلی"