الجمعة، 06 رجب 1447| 2025/12/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 اکتوبر2017

۔پاکستان کو اس کی صلاحیت کے مطابق مقام حاصل کرنے میں انسانوں کے بنائے قوانین رکاوٹ ہیں

-روس کے ساتھ "دوستانہ" فوجی مشقیں اسلام کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے جس کے تحت حملہ آور جارح ریاستوں کے ساتھ اتحاد ممنوع ہے

-پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے تباہ کُن اتحاد کی توثیق کردی

 

Read more...

شام کے مبارک انقلاب کی حمایت کرو

روس کے جنگی طیارے شام کے شہر ادلیب پر وحشیانہ بمباری کر رہے ہیں 

اور پاکستان کے حکمران روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا

”اللہ کی نظر میں ایک ایمان والے کا قتل پوری دنیا کے خاتمے سے بڑھ کر ہے” (النسائی)۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 29 ستمبر2017

- امریکہ کوافغانستان کی دلدل سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کی حمایت مت کرو

- افغانستان میں بھارت کی موجودگی اور اثرو رسوخ کا پھیلاؤ امریکہ سے اتحاد کا نتیجہ ہے

- اختیار اور اقتدار پر کشمکش اور اس کے حصول کی جنگ چل رہی ہے جبکہ درحقیقت جو معاملہ حل طلب ہے وہ یہ کہ حاکمیت اعلٰی کس کی ہے

 

Read more...

"اور اللہ تعالیٰ اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو"

﴿وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

یوٹیوب انتظامیہ نے اپنی سائٹ پر حزب التحریر کے چینلز کو بند کر دیا ہے۔ یہ سب اسلام اور اس کے داعیوں کے خلاف ایک عالمی مہم کےتحت ہو رہا ہے جو اسلامی زندگی کے ازسرنو آغاز اور نبوت کے طرز پر اسلامی ریاست (خلافت) کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ صرف پچھلے  مہینے میں حزب کے چار بڑے چینلز کو بند کر دیا گیا جس میں ہزاروں ریکارڈنگز تھیں۔

 
Read more...

شام کے لوگوں کو جھکانے میں ناکامی پر امریکہ اور اس کے اتحادی پاگل ہوگئے ہیں

شام کے لوگوں کو جھکانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی صرف فضائی نہیں بلکہ زمینی فوجی مداخلت کو بھی بڑھا رہے ہیں!

امریکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران مختلف طریقوں سے شام کے جابر کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سامنے شام کے لوگوں کو جھکانےکی زبردست کوششیں کرتا چلا آیا ہے۔

Read more...

خلافت حاکم کو عوام پر کوئی امتیازی حق نہیں دیتی جبکہ جمہوریت دیتی ہے

انتخابات بل 2017 کی منظوری نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت حکمرانوں کے مفادات کو پورا کرنے کا آلہ ہے

 ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ جمہوریت عوام کی نہیں بلکہ حکمرانوں اور اُن کے ساتھیوں کے مفادات اور خواہشات کو پورا کرنے کا آلہ ہے۔

 

Read more...

بہت برداشت کرلیا ٹرمپ کی بکواس اور اس کے بھونکنے کو!

غیر ملکی طاقتوں سے اتحاد ختم کرو جو اسلام اور مسلمانوں کی دشمن ہیں

اور اس دشمنی میں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں

افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کو فوری طور پر اقتدار سے ہٹادینا چاہیے تا کہ امریکہ کا اتحادی بننے سے ہونے والی مسلسل تباہی کو روکا اور ختم کیا جاسکے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 21 ستمبر 2017 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل امریکہ کی خارجہ تعلقات کی کونسل (سی ایف آر) سے جو خطاب کیا

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 22 ستمبر 2017

"پُرتشدد انتہاپسندی" کی اصطلاح کو بیرونی قبضے کے خلاف کسی بھی مسلم مزاحمت کو کالعدم قرار دینے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے

- پاکستان کا استحکام اور خوشحالی چین یا امریکہ سے نہیں بلکہ خلافت سے مشروط ہے

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ "منی پینٹاگون" ہے لہٰذا اس کی بلندی سے قطع نظر اسے ہر صورت بند ہونا چاہیے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 15 ستمبر 2017

مسلم دنیا کی واحد ایٹمی قوت کی جانب سے میانمار کے مظالم کے خلاف محض مذمت منہ توڑ جواب نہیں ہے

- ہماری خارجہ پالیسی کا تعین مادی مفادات یا استعماری طاقتوں سے وفاداری کے بنیاد پرنہیں بلکہ اسلام کی بنیاد پر ہونا چاہیے

ویسٹ فیلیا کے تصور پر مبنی قومی ریاستوں کی سرحدوں کو مسترد کردو اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کو پورا کرتے ہوئے مسلم علاقوں کو بغیر کسی  سرحد کے یکجا کردو

Read more...

صرف نبوت کے طریقے پرقائم خلافت ہی مظلوموں کی چیخ و پکار کا ویسا جواب دے گی جیسا کہ اس کا حق ہے

میانمار (برما) کی افواج اور بدھ مت کے دہشت گردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں ہجرت پرپاکستا ن کے مسلمان سخت بےچین ہیں اور ہماری طاقتور افواج کو حرکت میں لانے اور میانمار کی حکومت کے ساتھ اسلحے کی فروخت کو ختم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔  یقیناً پاکستان کے مسلمان رسول اللہ ﷺ کی اِس حدیث کا عملی نمونہ ہیں کہ،

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک