الجمعة، 23 محرّم 1447| 2025/07/18
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے

میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم  حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب  اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔

پہلا سوال "جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ عمل بھی واجب ہے" کے موضوع  کے حوالے سے ہے۔ کتاب میں آیا ہے کہ :"جس چیز کا وجوب  اس (عمل) کے ساتھ مشروط ہو  اس میں اس بات پر کوئی اختلاف نہیں کہ  شرط کا حصول واجب نہیں...

Read more...

: رہائشی زمین پہ خراج نہیں

کتاب "اسلام کا معاشی نظام" کے صفحہ 129 (عربی ) میں لکھا ہے:

"جہاں تک زمین پر خراج کا تعلق ہے تو ریاست زمین کے مالک سے اسے مخصوص رقم کے طور پر وصول کرتی ہے جس کا اندازہ عموماََ زمین کےتخمینہ پیداوار سے لگایا جاتا ہے نہ کہ اصل پیداوار سے...

Read more...

نیٹ ورک مارکیٹنگ (Network Marketing)کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم

زیدگ اللہ کا سوال:

ہمارے جلیل القدر شیخ ! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ، میرا سوال نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی میں کام کرنے کے حوالے سے ہے ، اللہ آپ پرر حم کرے اور دعوت میں آپ کی مدد کرے۔

Read more...

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین کی جانب سے خواتین کی بین الاقوامی کانفرنس:" مسلم نوجوان: اصل تبدیلی کے علمبردار

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین کی جانب سے خواتین کی بین الاقوامی کانفرنس:" مسلم نوجوان: اصل تبدیلی کے علمبردار"

 

Read more...

ملزم پر تشدد کرنا حرام ہے - راحیل شریف کا دوران حراست تشدد سے ہلاکت پر تفتیش کا حکم دینا کھلی منافقت ہے

ملزم پر تشدد کرنا حرام ہے

راحیل شریف کا دوران حراست تشدد سے ہلاکت پر تفتیش کا حکم دینا کھلی منافقت ہے

3 مئی 2016 کو کراچی میں  رینجرز کی حراست میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن کی  بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت پر جنرل راحیل شریف کا تفتیش  کا حکم دینا کھلی منافقت ہے اور اس کا مقصد محض عوامی غصہ کو ٹھنڈا کرنااور اپنی گرتی ساکھ کو بچانا ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک