الجمعة، 20 جمادى الأولى 1446| 2024/11/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

واقع پٹھان کوٹ کی تحقیقات کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم کا قیام امریکی حکم پر راحیل-نواز حکومت نے بھارت کی اطاعت قبول کرلی

  13 جنوری 2016 کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان آرمی کے سربراہ راحیل شریف سمیت اعلیٰ سیاسی و فوجی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ اجلاس خاص واقع پٹھان کوٹ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے فراہم کیے گئے مبینہ شواہد اور ان پر ہونے والی تحقیقات پر پیش رفت کے حوالے سے بلایا گیا تھا۔

کرغیز حکومت حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاریاں کر رہی جبکہ ذرائع ابلاغ جھوٹ کی تشہیر کر رہے ہیں

کرغیزستان کےصوبے جلال ابادسکیی کے ڈسٹرکٹ  سوزاکسکیی، نو کینسکیی اور کورجونسکیی بازار کے علاقوں میں 30/31 دسمبر کو حزب التحریر  کے  17ارکین کےگھروں کی تلاشی لی گئی، اوراسی طرح  جلال ابادسکیی کے علاقے وادی ارسلانبوب کے گاوں  اور جلال آباد شہر میں چھاپے مارے گئے۔ 

انواع و اقسام کے اسلحے کے ذریعے اہل شام کے ارادوں کو توڑنے میں ناکام ہونے کے بعداب ان کے خلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے

دمشق کے مضافات میں مضایا،بقین اور زبدانی کے قصبوں کو حکومت کی وحشی افواج  اور ایران کی حزب ملیشیا کی جانب سے  گزشتہ جولائی سے محاصرے کا سامنا ہے۔ ان علاقوں میں پچاس ہزار سے زیادہ  شہری ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے ،اور یہ خوراک ، طبی امداد اور صاف پانی سے محروم ہیں۔ 

غدار سیاسی حل اور خیانت کی کانفرنسوں کو مسترد کرنے والے مخلصین کو نشانہ بنا کر میدان کو ان سے صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

             تازہ ترین حادثہ   نا معلوم حملہ آوروں کی جانب سے  شیخ ابو راتب کے قتل کا ہے جو کہ  احرار الشام تنظیم کے حمص کے امیر تھے۔ اللہ ان کو قبول کرے  کہ مجرم حکومت کے ساتھ سیاسی حل کو قبول نہ کرنےکے اپنے موقف کی وجہ سے معروف تھے،اس کے علاوہ  ریاض کانفرنس اور مذاکراتی حل  کی مخالفت کرتے تھے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک