حسینہ کے غنڈوں کی جانب سے حزب التحریر کے شباب کا بزدلانہ اغوا اور وحشیانہ تشدد صرف اس کی فرعونی حکومت کے سقوط کو تیزی سے قریب کر رہا ہے
- Published in بنگلادیش
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی رکھنے والی حسینہ کے بے لگام غنڈوں نے حزب التحریر کے 27 سالہ بہادر رکن اشرف کریم رقیب کو 23 دسمبر 2015 کو اغوا کر لیا۔ صرف ایک بے ضرر داعی کو اغوا کرنے کے لئے پولیس بیورو آف انوسٹی گیشن (بی۔پی۔آئی)کے بے شرم بیس سے زائد غنڈوں نےڈھاکہ کے علاقے دھان منڈی میں ان کےگھر پر حملہ کیا۔