کیا زمین کا کوئی مالی معاوضہ جائز ہے؟
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ دو بندوں کا زراعت میں شراکت کا کیا حکم ہے، پہلے شخص کے پاس زمین ہے جبکہ دوسرا اس کو کاشت کرتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا مزارعت ہے؟ میں تذبذب کا شکار ہوں، کچھ شباب نے کہا کہ یہ مزارعت ہے جبکہ بعض نے کہا ں یہ جائز ہے اگر زمین کا مالک تین سال کے اندر اس کو فروخت کر سکتا ہے جو کہ اس زمین کو کاشت میں لانے کے لئے دی جانے والی مہلت ہے۔ اللہ برکت دے۔