شام میں امریکہ،روس اور ایران کی دشواریاں
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال:
روسی جائنٹ چیف آف اسٹاف والیری گیراسیموف نے کہا کہ " شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے امریکہ کا نہیں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے"(الجزیرہ21 جون2016 )۔ یہ کیری کے اس بیان کی طرف اشارہ تھا کہ جس میں اس نے کہا تھا کہ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اس نے کہا تھا" روس کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا صبر لامحدود نہیں بلکہ بہت محدود ہے(شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے)" (الجزیرہ نیٹ15 جون2016)۔