الثلاثاء، 07 رجب 1446| 2025/01/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
A Abdullah

A Abdullah

مؤمن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا(بخاری و مسلم) امریکہ دھوکے باز ہے لیکن راحیل-نواز حکومت اس کا دامن چھوڑنے کے لئے تیار نہیں

لاَ يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ

 

مؤمن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا(بخاری و مسلم)

 

امریکہ دھوکے باز ہے لیکن راحیل-نواز حکومت اس کا دامن چھوڑنے کے لئے تیار نہیں

 

10 جون 2016 بروز جمعہ امریکہ کے دو نمائندوں، پاکستان و افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن اور جنوبی ایشیا کے امور کے سینئر  ڈائریکٹر پیٹر لوئے نے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ 

 

خلافت مسلمانوں کی ڈھال ہے چین مشرقی ترکستان کے مسلمانوں کو رمضان کے روزے رکھنے سے روک رہا ہے جبکہ راحیل-نواز حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے

خلافت مسلمانوں کی ڈھال ہے

 

چین مشرقی ترکستان کے مسلمانوں کو رمضان کے روزے رکھنے سے روک رہا ہے جبکہ راحیل-نواز حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے

 

چین نے رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی امت مسلمہ کے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔  اس نے اسلام کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار  سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین، طلبہ اور بچوں کو  روزے رکھنے سے روک کر کیا ہے۔ اس بات کا اعلان حکومتی ویب سائٹ پر 6 جون 2016 کو کیا گیا جس میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو کھلا رکھنے کا حکم بھی دیا گیا ۔ چین مسلمانوں کو مسلسل ظلم  وستم کا نشانہ بناتا ہے۔

 

سوال کا جواب پاکستان کی جانب سے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی درخواست سوال: پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ " اس نے باقاعدہ طور پر نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے لیے درخواست دے دی ہے جو کہ ایسا اقدام ہے جس کی مخالفت خود گروپ کے

سوال کا جواب

پاکستان کی جانب سے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت  کی درخواست

سوال:

پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ " اس نے باقاعدہ طور پر نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت  کے لیے  درخواست دے دی ہے  جو کہ ایسا اقدام ہے جس کی مخالفت خود گروپ کے اندر سے ہوگی کیونکہ بھارت کو بھی اس گروپ میں شامل کرنے کا کہا جارہا ہے"( رائٹرز: 20/5/2016 )۔

 

جلیل القدر عالم دین شیخ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کا 1437ھ /2016 کے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے صفحات کو دیکھنے والوں کے نام پیغام

جلیل القدر عالم دین شیخ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کا  1437ھ /2016 کے رمضان المبارک کی آمد پر  اپنے صفحات  کو دیکھنے والوں کے نام پیغام

 

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور درود وسلام ہو رسول اللہ ﷺ پر، آپ کے آل اور صحابہ رضی اللہ عنھم پر اور ان لوگوں جو آپﷺ کی پیرو ی کریں،  اما بعد:

عظیم امت مسلمہ کے نام جو بہترین امت ہے  جس کو لوگوں کے لیے پیدا کیا گیا ہے ۔۔۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک