الخميس، 26 جمادى الأولى 1446| 2024/11/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

حزب التحریر کے خلاف الزامات اور بہتان کی مہم

مایوسی اور ناکامی پاکستان کے حکمرانوں کو حزب التحریر کی کردار کشی پر مجبور کررہی ہے

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے حزب التحریر اور اس کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں ، لیکن حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان لگا کر اپنے کردار کو داغ دار کررہی ہے۔

 

تفسیر سورۃ البقرۃ 153 تا 157

"اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے(153) اور جو لوگ اللہ  کے راستے میں قتل ہوں ، ان کو مردہ نہ کہو۔دراصل وہ زندہ ہیں مگر تم  کو ان کی زندگی کا احساس نہیں  ہوتا(154) اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور،( کبھی) خوف سے ، کبھی بھوک سے، (کبھی) مال وجان اور پھلوں میں کمی کرکے۔ اور جو لوگ ( ایسے حالات)  میں صبر سے کام لیں ، اُن کو خوشخبری سنادو (155) یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے  تو یہ کہتے ہیں کہ " ہم اللہ ہی کے  ہیں اور ہم کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے (156) یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی طرف سے خصوصی عنایتیں  ہیں اور رحمت۔ اور یہی لوگ ہیں جو  ہدایت پر ہیں" (157)۔ (البقرۃ: 157-153)

 

عوامی اثاثوں کے متعلق حنفی فقہاکی رائے

عوامی اثاثوں اور اس سے بالکل متضاد نجی اثاثوں کے متعلق تصور آج بہت مشہور و معروف ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ عوامی اثاثے سوشل ازم میں اور نجی اثاثے لبرل اور سرمایہ دارانہ نظام میں  مرکزی اہمیت کے حامل ہیں۔ لیکن یہ تصورات  نئے نہیں ہیں  کہ کچھ اشیاء فرد کی ملکیت ہوتی ہیں اور انہیں اسے استعمال کرنےکا مکمل اختیار ہوتا ہے اور یہ کہ کچھ اشیاء  معاشرے کے تمام افراد کی ملکیت ہوتے ہیں اور وہ تمام اُسے استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔  

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک