الأربعاء، 25 جمادى الأولى 1446| 2024/11/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

حکمرانوں کا احتساب کرنا مسلمانوں پر فرض ہے

اسلام اور اس کی خلافت کے داعی نوید بٹ کی رہائی کرنے کے لیے مظاہرے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ، پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہائی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔مظاہرین نے بینر اٹھا رکھا تھا جس پر تحریر تھا: “خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو“۔

 

ٹرمپ دومشکلوں کے درمیان پھنسا ہوا ہے...

...اور کسی نہ کسی کو اُس کے فیصلوں کی  قیمت ادا کرنا پڑے گی!

امریکی نیوز چینل سی این این کےگریگوری کریگ (Gregory Krieg) (آخری اپ ڈیٹ ورژن: 13جنوری،2017، 12:53 GMT) نے امریکہ کی سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کواس شہ سرخی کےتحت رپورٹ کیا : " گزشتہ 48 گھنٹوں نے ٹرمپ کے ا گلے 4 سال کے بارے میں ہمیں کیا  بتا یا ہے "۔

 

سہون شریف بم دھماکہ : سانپ کا سر کاٹ ڈالو اور اس کی دم کے پیچھے بھاگنا بند کرو

یہ امریکہ ہے جو جارح بھارتی انٹیلی جنس کو افغان سر زمین سے ہم پر حملہ کرنے کی صلاحیت فراہم کررہا ہے

لاہور میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے صرف چند دنوں بعد، جمعرات 16 فروری 2017 کو سندھ کے مقام سہون شریف میں واقع مزار پر مبینہ “خودکش حملہ” ہوا جس میں کم از کم88 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

 

امریکی موجودگی ہی پاکستان اور خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہے

خبر:  بروز جمعہ17فروری 2017 کو چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور افغانستان سے مسلسل پاکستان میں کی جانے والی  "دہشت گردی" پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا،یہ بیان آئی۔ ایس۔ پی۔آر نے  جاری کیا۔  جنرل باجوہ نے امریکی جنرل جان نکولسن کو بتایا کہ، "پاکستان میں ہونے والے زیادہ تر سانحات کی ذمہ داری ان تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی ہے جن کی قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے۔...     

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک