الأربعاء، 25 جمادى الأولى 1446| 2024/11/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال وجواب: حلب میں کیا ہوا اورسازشوں،غداریوں اور چھوڑ دینے کی ترغیبات کے حوالے سے کیا ہورہا ہے!

سوال:

26 نومبر 2016 کوحلب میں جنگ شروع ہوئی اور ابھی دو ہفتے نہیں گزرے تھےکہ شہریوں اورجنگجوؤں کےانخلاءاورجلا وطنی کی باتیں گردش کرنےلگیں۔۔۔ پھراس کےبعدابھی ہفتہ مکمل نہیں ہونے پایا تھا کہ حلب کےمشرقی اطراف سے رہائشی اورجنگجو افراد کا اپنے بال بچوں سمیت انخلاء تقریباً مکمل ہوگیا۔" رائٹرزبیروت-عمان-،

ہماری سرزمین پر سانپ کے گھر قبول نہیں

امریکی راج ختم کرو، امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے

اور انٹیلی جنس اڈے بند کرو

پاکستان میں امریکی موجودگی کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے انکشافات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہماری سرزمین سے امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے اور انٹیلی جنس اڈے بند اور تمام امریکی سفارتکاروں، انٹیلی جنس اہلکاروں ، فوجی ا ور نجی فوجی اہلکاروں کو نکال دیا جائے۔ 

 

بلآ خر پردہ ہٹ گیا اور تمہیں دشمنوں کے سامنے پھینک دینے والے ایجنٹ حکمرانوں اور گروہوں کے گناہ بے نقاب ہوگئے

تو سبق حاصل کرو! ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اُس با شعور سیاسی قیادت کے پیچھے متحد ہوجاؤ جو اللہ کے حکم سے تمہاری عزت و عظمت کو بحال کرے گی

یکم جنوری 2017 کی صبح سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی: "روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں ہونے والی جنگ بندی کے فیصلے کی متفقہ منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے فیصلے میں تیزی سے ان رہائشیوں کے لیےرسد پہنچانے کا کہا گیا ہے جہاں پر ان کی ضرورت ہے۔۔۔

سعودیہ کی زیر قیادت غدارانہ فوجی اتحاد کو مسترد کردو

اسلام میں مغربی صلیبیوں کی معاونت کے لیے کرائے کی فوج کا کردار ادا کرنا حرام ہے

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 6 جنوری 2017 کو اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان کے سابق آرمی سربراہ، جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو سعودیہ کی زیر قیادت 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنایا گیا ہے تا کہ “دہشت گردی” سے لڑا جائے اور یہ قدم حکومت کی مرضی سے اٹھایا گیا

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک