لفظ کی عمومیت کواستنباط کے ذریعے ثابت کرنا
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ،
الشخصیۃ الاسلامیۃ جلد 3 (عربی کتاب)صفحہ 331 میں ہے کہ :
اللہ تعالیٰ کا قول ہے: فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ"ان عورتوں کو ان کے مہر دو"(النساء:24) یہ عام حکم ہے، جس میں دودھ پلانے والی کی اجرت،گھر کی نوکرانی یا گاڑی کے نوکر وغیرہ کی اجرت شامل ہے۔ تبصرہ:آیت کے نص کے منطوق سے دودھ پلانے والی کی اجرت کے علاوہ کچھ استنباط کرنا درست نہیں،یعنی گھر کی نوکرانی یا گاڑی کے ملازم(ڈرائیور) وغیرہ ، اس کی وضاحت یوں ہے:




