الأربعاء، 04 رجب 1447| 2025/12/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کے قیام کی جدو جہد کریں

 اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، 

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ

 

"رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے "

(البقرۃ:185)۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ ترکی: "اپنی مقدسات کی حفاظت کیلئے مسلمانوں کو پکار"

ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کے دس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات (خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 11مئی 2018

۔ مسلم ممالک میں استعماری تقسیم اور حکمرانی کے خاتمے کا واحد راستہ خلافت کا قیام ہے

- پاکستان کا تحفظ افغانستان کی سرحد پر دیواریں کھڑی کرنے سے نہیں بلکہ امریکی اہلکاروں کو ملک بدر کرنے سےیقینی  بنے گا

- پوری دنیا کے مسلمان ایک امت ہیں اور ان کارمضان اور عید بھی ایک ہے

Read more...

حزب التحریر ولایہ تیونس: اپنی سالانہ خلافت کانفرنس کاانعقاد کیا

خلافت انتہائی زور آور طاقت "

1439 ہجری بمطابق عیسوی سال 2018 رجب تقریبات کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا جسے حزب التحریر ولایہ تیونس نے منعقد کیا۔

Read more...

ولایہ شام: اریحہ میں شامی دھڑے صقور الشام کیطرف سے حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف کفر تعال میں مظاہرہ۔

 اریحہ میں شامی دھڑے صقور الشام کیطرف سے اپنے شباب کی گرفتاری کے خلاف حزب التحریر نے مغربی الیپو،کفر تعال میں مظاہرہ منعقد کیا۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک