السبت، 25 ربيع الأول 1446| 2024/09/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب : کریملن پر ڈرون حملہ

سوال یہ ہے کہ کیا یہ حملہ یوکرین کا خارجی منصوبہ ہے جیسا کہ روس نے الزام لگایا ہے؟ یا یہ ماسکو کا اندرونی مسئلہ ہے جیسا کہ امریکی ماہرین نے کہا اور جیسا کہ یوکرین نے کہا؟ دوسرے لفظوں میں ان مختلف بیانات کے بعد اس حملے کے پیچھے کون ہے؟

Read more...

کیا ڈالر پر انحصار میں کمی اس کی بالا دستی کو متاثر کرتی ہے؟

اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض تجارتی معاہدات میں ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال کی طرف تبدیلی ڈالر کے خاتمے کے عمل کی طرف لے جائے گی،...

Read more...

عالمی سماج اور اسلامی ممالک نے سوڈان سے تعلق توڑ لیا ہے...

...اور اس کے لوگوں کو سزا دے رہے ہیں ،بالکل ویسے ہی جیسے وہ شام سے دستبردار ہو گئے تھے اور شام کے لوگوں سے حق کے لیے کھڑے ہونے کا بدلہ لیا تھا۔

Read more...

بحرانوں اور تنازعات میں الجھا ہوا امریکہ، خلافت کے دوبارہ قیام کا موقع فراہم کررہا ہے

پیارے نبی ﷺ کی قیادت میں اسلام کا عالمی سطح پر ظہور پذیر ہونے سے قبل اس وقت کی بڑی عالمی طاقتوں، سلطنتِ روم و فارس کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بحرانوں اور چیلنجوں کا سامنا تھا۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک