الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اسلام کے مخلص محافظ

28 رجب 1342 ہجری بمطابق 3مارچ 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے کے بعد سے مسلمان مسلم دنیا کے حکمرانوں کے ہاتھوں شدید مظالم برداشت کررہے ہیں۔ یہ حکمران اسلام کے لیے صرف زبانی جمع خرچ کرتے ہیں اور انسانوں کے بنائے قوانین کے مطابق حکمرانی کرتے ہیں 

Read more...

خلافت کا انہدام اس کے دوبارہ قیام کا تقاضہ کرتا ہے-

٢٨ رجب ١٣٤٢ھ، ٣ مارچ ١٩٢٤ کو انہدام ہونے والی خلافت کی یاد میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا- یہ اعلامیہ ہم سب کے لئے یاد دہانی ہے کہ خلافت کا ہمارے دین میں اور اس مبارک امت میں ایک قلیدی اور بنیادیبنیادی کردار ہے-

 

Read more...

سوال کا جواب: امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات

کیا طالبان اتنے لمبے عرصے کے جہاد کے بعد امریکی جال میں پھنس گئے ہیں؟ اور اگر ایسا ہی ہے تو یہ کیسے ہوا؟ اور حالات کہاں جا رہے ہیں؟

Read more...

پاکستان: سود کی مدد سے ہونے والی معاشی سرگرمیاں پاکستان کی معیشت کو تباہ کردیں گی

خبر:

پچھلے ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اچانک 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر کےشرح سود 10.25فیصد مقرر کردی۔

Read more...

سوال کا جواب: کیا رسول ﷺ نے قرآن کی تفسیر کی اور اس کے معنی کو واضح کیا ہے؟

کیا اس سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ رسول ﷺ نے قرآن اور اس کے معانی کی تفسیر کردی ہے؟ یا آپ ﷺ کی تفسیر شرعی الفاظ کے معنی کی وضاحت تک محدود ہے؟

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک