جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر (سور )کےدل کی انسانی جسم میں پیوندکاری کے متعلق اسلام کا نقطہ نظر
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پاکستان میں ایکسپریس ٹریبیون اخبار نے 30 جنوری 2022 کو "جنیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کی ایک شدید بیمار انسانی مریض میں پہلی پیوند کاری" کی خبر شائع کی۔