ماورائے عدالت قتل جمہوریت کا شاخسانہ ہے جو استعماری مفادات کا تحفظ کرتی ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
16 فروری 2018 بروز جمعہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جب وہ نقیب اللہ محسود کے مقدمہ قتل میں حفاظتی ضمانت ملنے کے باوجود عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔